Tuesday 29 November 2022

اللہ کی پناہ ذرا سوچیں، ایسے وقت میں جب پوری دنیا میں قحط برپا ہو رہا ہے، یہ دنیا کے بہت بڑے غلہ و دودھ و گوشت پیدا کرنے والے ملک میں تین ہزار فام بند کر رہے ہیں۔ آپ کی آنکھوں کے سامنے انسانیت کو بھوک سے قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے اور آپ کے اپنے حکمران اس میں شامل ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1597690676535513088