Thursday 3 November 2022

ظاہر ہے آپ جو بھی کارروائی کی گئی وہ کوئی پیشہ ور قاتلوں کی جانب سے نہیں بلکہ جاھل الو کے پٹھوں کی جانب سے تھی۔۔ کوئی پیشہ ور قاتل اتنے قریب سے ٹارگٹ مس نہیں کرتا۔۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ اس سارے طوفان کا فائدہ کون اٹھا رہا ہے؟ بھارتی ؟ پاکستان کے دشمن؟ کوئی پھنسی ہوی سیاسی جماعت؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588223377013198851