Tuesday 6 December 2022

چین نے بھارت کا 2000 مربع کلومیٹر علاقہ اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور مودی کی حکومت کو اس کی وجہ سے شدید ذلت کا سامنا ہے۔ اس ذلت کی وجہ سے مودی آنے والا الیکشن ہار سکتا ہے۔۔ اس لئے مودی کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک بڑی کامیابی فوری حاصل کرے۔ اس لئے جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600226516876476416