Tuesday 6 December 2022

کرونا کا سارا فراڈ پی سی آر ٹیسٹ سے شروع ہوا تھا۔۔ یہ ٹیسٹ بری طرح سے غلط استعمال ہوا ۔۔ اس کا انتہائی ناجائز غیر طبی استعمال کرکے پوری دنیا میں زبردستی دہشت پھیلائی گئی، صحت مند لوگوں کو بیمار بتایا گیا اور پھر اس کے بعد لاک ڈاؤن اور زہریلے ٹیکوں کا ڈرامہ شروع ہوا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600215892423426048