Thursday 1 December 2022

یار مجھے ایک بات بتاؤ ۔۔ آپ اچھی طرح جانتے ہو کہ ہمارا پیغام کتنا قیمتی ہے تو پھر اس کو پھیلاتے ہوئے شرمندہ کیوں ہوتے ہو؟ ساڑھے تین لاکھ لوگ ہیں اور ریٹویٹس صرف چند سو ہوتی ہیں۔۔۔ لوگوں کی مخالفت اور مذاق سے ڈرتے ہو؟ مجھے معلوم ہے یہ مشکل کام ہے، لیکن یہی تو تمہارا امتحان ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1598021854438260737