Thursday 1 December 2022

ہر بات کا سیاق و سباق ہوتا ہے۔۔ بات کو سیاق و سباق سے الگ کرکے بیان کرنا جھوٹ اور پروپیگنڈا کہلاتا ہے۔ قائد اعظم نے یہ بات اپنے جیسے نگاہ بلند، دلیر، ایماندار اور قوم کی فکر رکھنے والے سیاست دانوں کے لیے کہی تھی۔۔ زرداری، نواز، عمران، اسفندیارولی، فضلو و الطاف حسین کے لئے نہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1598045494806077441