Monday 19 December 2022

بنوں کینٹ کے اندر انسداد دہشت گردی کے پولیس اسٹیشن پر خوارج جہنم کے کتوں نے حملہ کرکے قبضہ کر لیا ہے ۔ ساتھ آٹھ پولیس والے یرغمال ہیں۔۔ دہشت گرد اپنے ساتھیوں کے ساتھ افغانستان تک فضائی راستہ مانگ رہے ہیں۔ تھانے کو فوج نے گھیرے میں لے لیا ہے۔۔ پاک فوج کے مجاہدوں کے لیے دعا کریں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1604473091542978561