Monday 19 December 2022

خوارج جہنم کے کتے پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ بنوں پولیس تھانے میں ان کے معصوم بے گناہ ساتھی بند تھے۔۔ یہاں پر آپ ان "بے گناہ معصوموں" کی ویڈیو دیکھ لیں جو انہوں نے براہ راست بھارتی انٹیلی جنس کو بھیجی ہے اور بھارتی اکاؤنٹ اس کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ خواری اور مشرکوں کا پرانا ساتھ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1604745262727053313