Saturday 3 December 2022

الحمدللہ سپہ سالار کا پہلا دورہ ہی کشمیر کے محاذ پر تھا۔ بھارتی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ان کے سپہ سالار کو واضح پیغام دیا۔۔ اگر پاکستان کی جانب دیکھا بھی تو آنکھیں بھی نکال دیں گے اور دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دیں گے ان شاءاللہ۔۔ کان ترس گئے تھے یہ سننے کے لیے۔۔🇵🇰شکر۔۔!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1599111258531598336