Saturday 3 December 2022

اب پچھتاوے کیا ہووت ہے جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔ 🙄🤦‍♂️ آپ کی پوری سیاسی و ذاتی زندگی کا کوئی ایک کام ایسا ہے جس کو کرنے کے بعد آپ نے یہ نہ کہا ہو کہ میں نے بہت بڑی غلطی کر دی؟۔ پورے پاکستان میں برپا ہونے والی ساری تباہی کے آپ ذمہ دار ہیں۔ بری نیت اور کام کا انجام برا ہی ہوتا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1599148840434946049