Thursday 8 December 2022

بتا رہا ہے کہ ہم نے انسانی معاشروں میں ایسے زہر گھولے ہیں، ایسی خوراک کھلائی ہے، ایسے فضا کو آلودہ کیا ہے کہ لوگ احمق بنتے جا رہے ہیں، انکی عقلیں کمزور کر دی ہیں۔ دنیا پر قبضہ کرنے کے خواہشمند طاقتور لوگوں کو زیادہ سمجھدار آبادی نہیں چاہیے۔ بے وقوفوں کو غلام رکھنا آسان ہوتا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600601089203703846