Friday 9 December 2022

فرعون کو بھی سچائی کا اس وقت یقین آیا تھا جب وہ پانی میں ڈوبنے لگا تھا لیکن اس وقت بہت دیر ہو چکی تھی۔۔ عوام الناس کی اکثریت کا بھی یہی حال ہے اور ہوگا۔ یہ ہماری نصیحت کا مذاق اڑاتے تھے جب ہم نے بتایا تھا کہ دو سال بعد لوگ کثرت سے مرنے لگیں گے۔۔ عمران تم نے کیا کر دیا؟ ۔۔۔ 🤬🤦۔

https://twitter.com/jeffreyatucker/status/1600537840307273728

  

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600767798158192642