Sunday 1 January 2023

کرونا اور ویکسین کے معاملے میں تم نے دیکھا کہ پوری دنیا تمہیں ہلاک کر رہی تھی اور ایک فقیر اکیلا اذان دے رہا تھا تم کو خبردار کرنے کے لئے۔ اسی طرح غزوہ ہند اور خوارج کے خلاف جنگ کے حوالے سے بھی یہ فقیر برسوں سے تمہیں آگاہ کر رہا ہے۔ مگر اس قوم کی بڑی تعداد ابھی تک مذاق اڑا رہی ہے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609611766648147969