Sunday 1 January 2023

لوگوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ نئے سپہ سالار کے کندھے پر کتنی بھاری ذمہ داری آن پڑی ہے۔۔ عمران زرداری باجوہ فیض جو تباہی مچا کر گئے ہیں وہ اس کو سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاک فوج اور آئی ایس آئی دونوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا گیا اور دشمن کو کھلا میدان دیا گیا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609637766236893184