Tuesday 10 January 2023

یہ احسان اللہ احسان کی ایک ٹویٹ ہے جس میں اس نے جہنم کے کتوں خوارج کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں۔۔ ٹھیک سے ان کو ذلیل کیا ہے۔۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ شخص وعدہ معاف گواہ بن گیا تھا اور اب ٹی ٹی پی کے خلاف کام کر رہا ہے۔۔ دشمن کو دشمن کے خلاف استعمال کرنا اچھی حکمت عملی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1612537630436249600