Tuesday 10 January 2023

میں خاص طور پر تحریک انصاف والوں سے مخاطب ہوں۔ آج کل یہ تمام میری جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں کیونکہ میں میں عمران خان پر شدید تنقید کر رہا ہوں خاص طور پر پاکستان کی سلامتی اور زہریلے ٹیکوں کے حوالے سے۔ عمران حکومت نے عوام کو زہریلے ٹیکے لگائے۔ میں نے قوم کو بچایا۔ کون حق پر تھا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1612550978615517211