Friday 13 January 2023

پوری دنیا میں جب ڈاکو پکڑے جاتے ہیں تو اچھا وکیل کرتے ہیں۔۔ جب مافیاز پکڑے جاتے ہیں تو وہ جج کرتے ہیں۔۔ جب سیاستدان پکڑے جاتے ہیں تو وہ قانون ہی تبدیل کر دیتے ہیں۔۔ اب پاکستان میں سیاستدانوں کی کرپشن کو آیینی و قانونی سرپرستی اور تحفظ حاصل ہوچکی ہے۔۔ سپریم‌کورٹ شریک جرم ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613479234256740352