Monday 9 January 2023

چاہے بھارت ہو یا جہنم کے کتے خوارج عمران اور اسکی ٹیم نے ہر جگہ شکست قبول کی۔ کشمیر خاموشی سے بھارت کے حوالے کردیا اور ابھینندن کے بدلے ایک کشمیری مجاہد کو رہا نہ کروا سکا۔ کم ازکم برسوں سے قید آسیہ اندرابی اور ان کے شوہر کو رہا کروا لیتا۔ تم اس بے غیرتی کا کیسے دفاع کر سکتے ہو؟۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1612530232720003072