Monday 9 January 2023

جب سے کرونا کا ڈرامہ شروع ہوا ہے ہم سخت تاکید کر رہے ہیں کہ آپ اپنے گھروں میں ایک سال کی گندم جمع رکھیں۔۔ حسب معمول گھٹیا لوگوں نے ہمارا بہت مذاق اڑایا۔۔ ہم نے اس وقت سے ہی آپ کو خبردار کرنا شروع کردیا تھا کہ پاکستان میں اور عالمی سطح پر خوراک کا قحط آ رہا ہے۔۔ اب آ گیا!! ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1612519535780974593