Sunday 15 January 2023

جس حکمران کی حکومت میں آنے سے پہلے کوئی تیاری ہی نہیں تھی، جن کے پاس کوئی معاشی ٹیم ہی موجود نہیں تھی، جو جھوٹ بول کر اسد عمر کو دنیا کا سب سے بڑا معیشت دان ثابت کرتے رہے، اور جن کو ساری معیشت پچاس ارب ڈالر قرض لے کر آئی ایم ایف کے حوالے کرنی پڑی۔۔، یہ ان کی کہانی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1614578722379812864