Sunday 5 February 2023

پاکستان کو اللہ نے بنایا ہی اسی لئے تھا کہ یہاں سے سیدی رسول اللہ کی غزوۂ ہند کی احادیث نے پورا ہونا ہے۔۔ تم جو مرضی سیاسی بکواس کرتے رہو اللہ نے یہ کام پاک سرزمین اور پاک فوج سے ہی لینا ہے۔۔ بہت جلد مشرکوں، منافقوں اور خوارج کے ساتھ ہمارا فیصلہ کن تصادم ہوگا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621898888796901377