Tuesday 7 February 2023

یا اللہ سیدی رسول اللہ کی امت پر رحم فرما۔۔ ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی اور دشمن کے غلبے سے محفوظ رکھ۔۔ اس امت مرحوم کو نیک اور صالح حکمران عطا فرما جو اس کے دین اور آبرو کی حفاظت کر سکیں۔۔ ان معصوموں کی مغفرت فرما۔ ہم اس امت کا محافظ بنا۔۔ اس امت کے دشمنوں کے لئے اپنا قہر بنا۔۔۔

 https://twitter.com/BTPakistan/status/16230237788118098