Sunday 12 March 2023

خاص طور پر اس ہولی کے موقع پر پورے بھارت میں اس طرح کی فحش ویڈیوز بنا کر وائرل کی گئی ہیں جس میں ہندوؤں کو کہا گیا ہے کہ مسلمان بچیوں کو اغوا کر کے ان کے ساتھ ہولی کھیلی جائے گا۔ اس ہولی پر مسلمان عورتوں کے لیے سڑکوں پر نکلنا ناممکن ہو گیا تھا۔۔۔ بے حرمتی اور آبروریزی عام ہوئی۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634263605221662723