Sunday 12 March 2023

پاکستان کا کوئی سیاسی لیڈر اس قابل نہیں ہے کہ اس کی خاطر آپ اپنی دنیا اور آخرت برباد کریں۔۔ پاکستان کی سیاست جھوٹ مکر دھوکے فریب اور غداری پر مشتمل ہے۔۔۔ اگر مجھے پاکستان کے جھوٹے سیاسی بےغیرتوں اور پاک فوج کے درمیان انتخاب کرنا پڑے، تو میں لازماً پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1634646012991029248