Wednesday 15 March 2023

ایئر مارشل مجاہد انور خان نے تمام قیمتی تحفے توشہ خانے میں جمع کروا دیئے اور کچھ بھی نہ لیا۔۔ یہی ائرچیف مارشل تھے جنہوں نے بھارتی طیارے مار گرائے تھے۔۔ اور اسی طرح کے ہزاروں لاکھوں افسر اور جوان غزوہ ہند لڑیں گے۔۔ کاش کے عمران بھی دولت دیکھ کر اتنا سا کردار دکھا دیتا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1635289357795094529