Tuesday 11 April 2023

اب سارے انصافی مل کر یہاں پر اوریا کو گالیاں دیں۔۔ یہ بندہ ٹھیک نہیں ہے لیکن یہاں بات اس نے بالکل ٹھیک کی ہے۔۔۔ جب سیاسی شخصیت پرستی، بت پرستی میں تبدیل ہو جائے تو یہ کھلا شرک بن جاتا ہے اور بہت بڑے فتنے کا آغاز۔۔۔ اور جب دشمن ایسے شخص کو استعمال کر لے تو پھر مکمل تباہی۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637975362712764416