Wednesday 12 April 2023

آج سینکڑوں لوگوں مجھ سے رابطہ کرکے معافی مانگتے ہیں کہ ہم نے ویکسین کے معاملے پر آپکا مذاق اڑایا، توہین کی اور ویکسین لگوا لی اور اب ہم بری طرح بیمار ہو چکے ہیں۔۔ کاش کہ ہم آپ کی بات مان لیتے۔۔ آج لوگ عمران کے معاملے پر بھی مجھے اسی طرح گالیاں دے رہے ہیں۔ جلد معافی مانگیں گے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1637743140630134784