Tuesday 18 April 2023

یہ ایک پاکستانی ریپسٹار ہے اور بھارت کی ریاست نے اس کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے اس کے گانوں کی شدت کی وجہ سے۔۔ پوری ریاست پاکستان کا میڈیا ایک جانب اور اس نوجوان کے ترانے ایک جانب۔۔ کشمیری جنگ آزادی میں ہم کو شدت لانے کے لئے ایسے ترانوں کی ضرورت ہے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=YM5bZGaHJ50

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1648293209997557762