Wednesday 24 May 2023

پورے پاکستان میں تحریک انتشار والوں نے جتنا نقصان کیا ہے وہ سب ان کی جیبوں سے نکلوانا چاہیے۔۔۔ کم ازکم 50 ارب روپیہ تحریک انصاف کو ادا کرنا ہوگا۔۔ اب خوف کے مارے یہ بیانیہ تبدیل کر رہے ہیں کہ ہم نے تو یہ دہشتگردی کی ہی نہیں۔۔ اب تو مکافات عمل شروع ہو گا۔ ان شاء اللہ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656572964014268418