Wednesday 17 May 2023

اب جب کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں آزمائی جا چکی ہیں اور پورا سیاسی اور عدالتی نظام منہدم ہو چکا ہے تو اب ہم پاکستانی کیا کریں؟ یہ ویڈیو آپ کے تمام سوالوں کا جواب دے گی۔۔ ہمارے بڑوں نے جب پاکستان بنایا تھا تو کسی مقصد سے بنایا تھا۔۔ اب وقت آ گیا ہے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=j2QTP5uAru4



 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658948092450992128