Wednesday 17 May 2023

آج یہ پاکستان کیوں قائم ہے؟ آج یہ پاکستان کیوں ایک ایٹمی طاقت ہے؟ جب یہ پاکستان بنا تھا تو دشمنوں نے کہا کہ چند سال کے بعد یہ ملک دوبارہ بھارت کے ساتھ مل جائے گا۔۔۔ صرف پاکستان کا ایک آزاد وجود ہی مشرق اور مغرب میں ہر دشمن کو آگ لگانے کے لیے کافی ہے۔۔ اور یہ پاک فوج کی برکت ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658876456095854598