Monday 8 May 2023

پندرہ سال پہلے جب دشمن یہ سمجھتا تھا کہ اب پاکستان نہیں بچے گا اس وقت ہم نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اذان پاکستان کے دفاع میں دی اور اس نے اللہ کے فضل سے ہاری ہوی جنگ کا پانسہ پلٹ دیا۔ آج پھر پاکستان اسی مقام پر آ کر کھڑا ہو گیا ہے۔ نوجوان نسل کو اسی طرح گمراہ کردیا گیا ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655332575370530818