Sunday 28 May 2023

یہ ویڈیو تمام یوتھیوں کو بھجوا دیں۔۔ عمران نے اپنی حماقت سے نہ صرف سیاسی خودکشی کرلی بلکہ اپنے ہزاروں کارکنان کی زندگیاں بھی تباہ کروا لیں۔۔ جنرل عاصم کا کوئی کردار نہیں تھا پی ڈی ایم کی حکومت کو لانے میں۔۔ عمران بلاوجہ ان پر حملے کرتا رہا۔۔۔ ارشد شریف ہی کی‌ بات سن لیتا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662836067861504001