Saturday 6 May 2023

یہ اس قدر بے وقوف آدمی ہے کہ اس نے خود بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی اور اور دہشت گردوں کو اپنے قتل کے لیے بہانہ فراہم کردیا۔۔ بھارتی اس کو نقصان پہنچائیں گے اور سارا الزام پاک فوج پر آجائے گا اور ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔۔ اپنے خوف میں یہ لوگ بالکل پاگل ہو چکے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1654352302570893315