Tuesday 2 May 2023

اس قوم اور اس کی اشرافیہ کی جہالت اور بے شرمی دیکھو۔۔ سود اور ربا کے نظام کے ساتھ اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کر کے معیشت ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔۔ کفر اور شیطان کی پارلیمانی جمہوریت کے ذریعے فلاحی ریاست بنانا چاہتے۔۔۔ انگریز کے قوانین سے ملک میں عدل قائم کرنا چاہتے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1653470644930002962