Tuesday 9 May 2023

پریشان مت ہو، انشاءاللہ پاکستان کی خیر ہے۔۔ مگر اللہ تحریک انصاف والوں کا دہشت گرد چہرہ پوری دنیا کو دکھا رہا ہے۔۔۔ میں نے ہمیشہ عمران کی مخالفت اسی وجہ سے کی کہ آخر میں میں یہ دہشتگرد ہی نکلے گا۔۔ جو کام بھارتی فوج نہ کر سکی اب عمران تحریک انصاف کے غنڈوں سے کرا رہا ہے۔۔۔ صبر!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655928889519091713