Friday 30 June 2023

فرانس کے تقریبا تمام ہی شہروں میں یہی حال ہے اج کل۔۔ سب سے زیادہ فسادات خود پیرس میں ہو رہے ہیں۔۔ فرانس کی پولیس کے ہاتھ سے حالات باہر نکل چکے ہیں۔۔ جلد ہی پورے یورپ اور امریکہ کا یہی حال ہوگا۔ یہ تہذیب اپنے خنجر سے اپ خودکشی کر رہی ہے۔ اور پاکستان سے کچھ لوگ یورپ جانا چاہتے ہیں۔

https://twitter.com/WarMonitors/status/1674706815236419585

 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1674828134594625561