Sunday 11 June 2023

پاکستان کی غلام ابن غلام اشرافیہ ہمیں کہتی ہے کہ جمہوریت کے بت کی پوجا کرتے رہو۔۔ یہاں ایک امریکی خود بتا رہا ہے کہ دنیا میں سب سے سفاک اور ظالم حکومتیں جمہوری حکومتیں ہیں۔۔ انگلستان اور امریکہ نے تین صدیوں سے دنیا میں قیامت برپا کرکے رکھی ہوی ہے۔۔ چنگیز سے تاریک تر جمہوریت۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667908256767901698