Sunday 25 June 2023

ان کی دشمنی فوجی عدالتوں سے نہیں پاک فوج سے ہے۔۔ جب ان کی حکومت تھی تو درجنوں سویلینز کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلایا گیا۔ اب یہ خود مجرم ہیں تو پاک فوج کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ جاری ہے۔ یہ بد کردار بے ایمان اور منافق لوگ ہیں۔ عید کے بعد فوج کے خلاف ایک اور بغاوت شروع کریں گے۔۔

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1672828831491665925