Friday 16 June 2023

دجال کا سب سے بڑا ہتھیار جھوٹ اور پروپیگنڈا ہے۔۔ آج کے دور میں تمام میڈیا اور سوشل میڈیا ایک مہلک ہتھیار کے طور پر انسانیت کے خلاف استعمال ہو رہا ہے۔۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں ایک سمجھدار اور تجربہ کار فرد پاکستان اور ملت کے دفاع میں اہم ترین چٹان بن سکتا ہے۔۔ ہر کوی نہیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669447526506700803