Friday 16 June 2023

سندھ میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوگئی ہے! ایک زرداری نے پورے سندھ کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے بلدیاتی سطح تک۔ کراچی بھی پیپلز پارٹی کے پاس چلا گیا۔۔۔ ناقابل یقین طاقت اور دولت اب زرداری کی جیب میں۔۔ یہ پہلے ہی سندھ کو الگ کرنا چاہتا ہے۔ یا اللہ خیر! ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669379556791267336