Monday 5 June 2023

میری میر صاحب سے ملاقات جنرل رضوان، سابق ڈی جی آئی ایس آئی، کی بیٹی کی شادی میں ہوئی تھی۔ ہم دونوں نے ایک دوسرے کے نمبر لیے، پھر میں نے ان کو اپنے دوستوں کی واٹس ایپ براڈکاسٹ میں ڈال دیا۔ یہ بھی وقتاً فوقتاً اپنی ٹویٹس یا مضامین یا پروگرام کے لنک بھیجتے رہے۔۔ اچھے تعلقات تھے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1665674795294310402