Saturday 1 July 2023

علامہ اقبال نے تقریبا 100 برس قبل ابلیس کی زبان میں یہ پیغام امت کو دے دیا تھا کہ انے والے دور میں ابلیس کے لیے سب سے بڑا خطرہ اسلام ہوگا۔۔ ابلیس کی مجلس شوری میں ابلیس اپنے چیلوں کو مخاطب کر کے کہتا ہے۔۔۔ "فتنہ فردہ مزدکیت نہیں اسلام ہے۔۔۔" یعنی کمیونزم نہیں اسلام خطرہ ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1674916532843950084