Saturday 1 July 2023

اج کے دور میں جو یورپ جا کر اباد ہونا چاہتا ہے اس سے بڑا جاہل اور خودکش اور کوئی نہیں ہو سکتا۔۔ اب تو خود یورپ والوں کو نظر ارہا ہے کہ ان کے گھر کو اگ لگ چکی ہے۔۔۔ یہ تہذیب اپنے خنجر سے اپ خود کشی کر رہی ہے۔۔ تمہارے لیے سب سے محفوظ پناہ گاہ یہی پاک سرزمین ہے۔۔ کاش کہ تم سمجھو۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1675098172094308352