Tuesday 18 July 2023

یہ خبر پڑھو اور پاک فوج پر اب اعتراض کرو کہ یہ کیوں ملک میں خوراک کی پیداوار کو جنگی بنیادوں پر بڑھانے کے لیے میدان میں ا رہی ہے۔۔۔ ملک میں غلے اور خوراک کے ذخائر کو رکھنا اور قحط سے بچانا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا معیشت کی مضبوطی اور سرحدوں کی حفاظت۔۔۔ عالمی قحط آ رہا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1681052702841745408