Showing posts with label Diamer Bhasha dam. Show all posts
Showing posts with label Diamer Bhasha dam. Show all posts
Thursday, 16 July 2020
بھاشا ڈیم کا پہلا افتتاح 1998 میں نواز شریف نےکیا۔2006 میں جنرل پرویز مشرف نےافتتاح کیا۔ 2011 میں یوسف رضا گیلانی نے۔ 2017 میں پھرنوازشریف نےاور 2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کا فنڈ۔۔ آج 2020 میں عمران خان نے افتتاح کیا۔ ڈیم منصوبہ1980سے بننا شروع ہوا اور ابھی تک جاری ھے.
Labels:
Diamer Bhasha dam,
Imran khan,
ISI,
Pak Army,
PTI,
war on water,
Water reservoir,
Zaid Hamid
Wednesday, 15 July 2020
بہت اچھی بات ہے کہ نیا ڈیم دریاے سندہ پر بن رہا ہے۔۔۔۔ مگر کیا کالا باغ ڈیم بھی دریاے سندہ پر نہیں تھا؟ کیا اسکو بنانا دیامیر کے مقابلے پر آسان تر اور کم قیمت نہیں تھا؟ آدھی قیمت اور آدھے وقت میں بننے والے ڈیم کو چھوڑ کر پہلے ایک مشکل، مہنگے اور طویل مدتی ڈیم کا کیوں انتخاب کیا ؟
Labels:
Diamer Bhasha dam,
Imran khan,
ISI,
Kalabagh Dam,
Pak Army,
PTI,
war on water,
Zaid Hamid
Subscribe to:
Posts (Atom)