Showing posts with label Revive Urdu. Show all posts
Showing posts with label Revive Urdu. Show all posts

Thursday, 24 September 2020

آزادی کے 75 سال بعد ھم نے اردو کا یہ حشر کیا ہے۔۔۔۔ شرم سے ڈوب مریں اس ملک کے حکمران اور ذرائع ابلاغ۔۔ جو قوم اپنی تاریخ بھول جاتی ہے اس کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔۔ جو اپنی زبان بھول جاتی ہے اس کی شناخت بدل جاتی ہے۔۔ قوموں کو تباہ کرنا ہو تو ان کی زبان بدل دیتے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1308873418213937159

 

 


 


 

ہمیں رومن اردو پر پابندی لگانی ہے۔۔ اردو زبان کو تباہ کرنے کا کا سب سے مہلک ہتھیار یہ ہے کہ اردو رسم الخط کو تبدیل کردیا جائے۔ آپ لوگ یا اردو لکھیں یا انگریزی۔۔ مگر رومن اردو نہ لکھیں۔ ہم اردو ترجمہ کا ایک منظم سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ اسے اپنی عام گفتگو میں استعمال کریں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1308861091011858434

 





 

ہم کئی برس سے سے اردو کو زندہ رکھنے کی تحریک چلا رہے ہیں۔۔ احیا اردو کے نام سے ہمارے فیس بک کے صفحے بھی ہیں ۔۔ میں جاہلوں کے طنز اور طعنہ پڑھ رہا ہوں ہو جو اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔ بے ادب بد نصیب۔۔ جس قوم کی جڑ نہ ہو وہ اکھڑ جاتی ہے۔۔ اردو ہماری جڑ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1308846132701913092

 


 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1012191532655562753