Showing posts with label flood in Pakistan. Show all posts
Showing posts with label flood in Pakistan. Show all posts

Wednesday, 31 August 2022

یہ زرداری کی حکومت جان بوجھ کر اندرون سندھ کے شہروں کو ڈبو رہے ہیں تاکہ بعد میں تعمیر نو کے نام پر اربوں روپے خرچ کیے جا سکیں۔ یہ اوپر لگائی ہوئی ویڈیو مجھے سندھ سے ایک دوست نے بھیجی ہے۔ اسی طرح کی ایک اور ویڈیو ہے جو بتارہی ہے کہ سیلاب یہاں اتنا سخت نہیں ہے جتنا بنایا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1565109422438899714

 


 

 


 

جوہی، سندھ۔۔ نہر کو کٹ ڈالنے کے بعدPPP کے انفارمیشن سیکرٹری جان محمد پھڈ نے استعفیٰ دے دیا اور اپنی بے بسی پر روتے ہوئے انکشاف بھی کیا کہ ،جوہی دادو سندھ کا ریور کٹ، ذمہ دار وزیر آبپاشی پی پی پی سندھ حکومت، جام خان شورو اور فیاض علی ہیں۔۔ ہم شہر نہیں بچا پارہے ۔۔ یا اللہ!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1565108567916650499

 


 

 


 

Pakistan'daki bu İncil taşkınları, birden çok faktörün doğrudan bir sonucudur. Bu, Pakistan'ın nehir haritası ve tüm bu nehirler, Hindistan işgali altındaki Keşmir'den Pakistan'a akıyor..Ve Hindistan, akışı kontrol etmek için tüm bu nehirler üzerinde barajlar inşa etti. #hemsire

https://twitter.com/veciha6060/status/1564861790877523974?t=1S8LPUWO7uD7Iawm-985pg&s=08

 











 

Sunday, 28 August 2022

الحمدللہ رب العالمین۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563986149298696192

 


 

 


 

اس وقت جتنے بھی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں کام کر رہی ہیں ان سب کو اپنی تشہیر زیادہ فکر ہے۔۔۔ آٹے کا ایک تھیلا پکڑاتے ہیں اور ساتھ دس لوگ تصویر کھنچوا کر دنیا میں پھیلاتے ہیں۔ لگتا ہےکوئی ایک بھی اللہ کی رضا کے لئے خاموشی سے کام نہیں کر رہا۔۔۔ اس غیرت مند خاتون نے شرم دلائی۔۔

https://twitter.com/islam_pan/status/1563967387296227328

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563968857127239682

During calamities, wars & natural disasters, the true nature of human beings come out... The animals become devils....And human beings turn into angels... This hotel owner in swat opened his Gates for free to every person affected during floods.... All services are free here...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563965303066951680

 


 

 


 


 

اس جاہلانہ اور خودکش فیصلے کا کون ذمہ دار ہے؟ خود بھی ہلاک ہوئے اور اپنے ساتھ گاڑی میں موجود لوگوں کو بھی ہلاک کیا۔۔۔ جلد بازی ، عقل کا فقدان، جہالت اور حفاظت کے بنیادی اصولوں سے بھی ناواقفیت۔۔ سینکڑوں جانیں بچائی جا سکتی تھیں ذرا سی سمجھداری سے۔۔ جیسے جاہل حکمران ویسے جاھل لوگ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563962659623649282

 


 

 


 

جب پٹرول کا ٹینکر الٹ جاتا ہے تو یہ قوم جمع ہو جاتی ہے مفت کا پیٹرول جمع کرنے اور پھر جل کر مرتی ہے۔ یہاں پورا گاؤں تیز سیلاب میں گھس کر مفت کی لکڑیاں نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اور پھر یہ ڈوب کر مریں گے۔ اس قوم کا کوئی حال نہیں ہے۔۔۔کمینے حکمرانوں نے قوم کو بھکاری بنا دیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563960485632000001

 


 

 


 

ایک بہت بڑی تعداد صرف جہالت کی وجہ سے ڈوب کر مر رہی ہے۔۔۔ جب اتنے خطرناک لکڑی کے شہتیر پر دریا پار کر رہے ہیں تو رسی سے کیوں نہیں باندھا باپ بیٹی کو۔۔۔ نہ لوگوں کے پاس حفاظتی سامان ہے نہ ان کو اتنی عقل۔۔۔ ایک لمبی رسی دونوں کی جان بچا سکتی تھی۔۔۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563956050558058496

 


 

 


 

🤦🤦🤦🤦 پھر کہتے ہیں کہ ہیلی کاپٹر بچانے کے لیے نہیں آیا ۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563945802887749633

 


 

 


 

Pakistan Army Aviation Helicopter rescue in Lower Dir today.... It is equally Incredible to find people in the middle of raging rivers ... What on earth were they doing there in the middle of a flood? I have seen so many videos of dangerous and reckless behaviour by people.....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563945362930425856

 


 

 


 

Every year Pakistan is drowned because India uses water as a weapon during the monsoon season, ever since India has constructed mega dams on Pakistani rivers in Kashmir.. Entire Pakistani political and military elite simply ignore this aspect of War on Pak. Shameful indeed!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563881126497746946

 


 





Saturday, 27 August 2022

جب تک آپ چوری اور کرپشن پر سزائے موت لے کر نہیں آئیں گے اور سرسری سماعت کے بعد فائرنگ سکواڈ کے آگے ان کتوں کو نہیں ڈالیں گے پورا ملک اسی طرح ڈوبتا رہے گا۔ پاکستان کی عدالتوں کو بند کر دینا چاہیے۔۔۔۔ فوج کو بھی شرم آنی چاہیے۔۔ ملک تباہ کروا لیا لیکن ڈاکوؤں کو سزا نہیں دیں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563599370200616961

 


 

 


 


 

حکومت فوج اور تمام سیاسی اور فلاحی جماعتیں اربوں کھربوں روپے جمع کریں گے اب سیلاب کے نام پر۔۔۔ مگر ان کو خرچ کرنے کے لئے کوئی مضبوط اور مربوط نظام اور پالیسی نہیں ہوگی۔۔۔۔ ہر کوئی اندھادھند خرچ کرے گا اور اپنی تصویریں کھچواے گا۔۔۔ متاثرین کو بحال کیسے کرنا ہے کسی کو نہیں معلوم۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563564872256069636

 


 





کالا باغ ڈیم کے اوپر یہ براسٹیکس کا ایک تحقیقی مقالہ ہے۔۔ پاکستان کے غدار قوم پرستوں اور نااہل حکمرانوں کے ہر اعتراض کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے۔۔ جن لوگوں نے آج تک کالاباغ ڈیم کی مخالفت کی ہے اب وقت ہے کہ ان کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔

https://drive.google.com/file/d/1PTUx6oDkLGPvaMsZDCuFuiRfyWTbkrEt/view

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563559027329859586

پاکستان کا اصل دلیر محب وطن حکمران وہی ہوگا جو ان حرام خور غدار قوم پرستوں کو کچل کر کالاباغ ڈیم بنائے۔۔۔ بہت زیادہ وقت، جانیں اور پاکستان کے وسائل ضائع ہوگئے ان کتوں کو راضی کرنے کے چکر میں۔۔۔ اب ان باؤلے کتوں کو زہر دے کر مارنا پڑے گا۔۔ جنگ ہے تو پھر جنگ ہے!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563548630220677127