Thursday, 6 April 2017

جتنی پلید یہ قیادت ہے، اس سے زیادہ پلید یہ نظام ہے۔ دونوں ہی ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم۔ نظام بدلا تو قیادت بھی جائے گی،


آج سندھ میں عام تعطیل ہے۔ بھٹو مرگیا کیا....؟
اس ملک کے چودہ کروڑ سے زائد افراد نے یا تو بھٹو کا دور دیکھا ہی نہیں، یا پھر وہ اتنے چھوٹے تھے کہ انہیں کچھ یاد نہیں۔
سقوط ڈھاکہ کے بعد، کہ جب پوری قوم خون کے آنسو روتی تھی، بھٹوآیا ، اور پھر بچی کچی انسانیت بھی دریائے سندھ میں غرق ہوگئی۔
یہ سب ہماری آنکھوں کا دیکھا ہے، گلی گلی شراب خانے و طوائف خانے تھے، کلفٹن کے ساحل پر ایشیاءکا سب سے بڑا جوا خانہ تعمیر ہورہا تھا۔
بھٹو کے دور میں ہمارے والدین ہمیں پی ٹی وی نہیں دیکھنے دیتے تھے ،کہ شب ڈھلتے ہی فحش فلموں کا آغاز ہوجاتا تھا۔
ایک صدقہ جاریہ انسان کے مرنے کے بعد بھی اس کے درجات کو بلند کرتا رہتا ہے، اور ایک شخص کا لگایا ہوا شجرخبیثہ دائمی عذاب میں اضافے کے باعث
میں یہ سوچ کر ہی کانپ جاتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کی شکل میں جو شجرخبیثہ بھٹو نے لگایا آج وہ کس طرح اس کیلئے درناک عذاب کا باعث بن رہا ہوگا
فیڈرل سیکورٹی فورس کے نام سے ایک دہشت گرد تنظیم اس نے بنائی کہ جس کا مقصد اپنے مخالفین کو قتل، اغوائ، آبروریزی اور دھمکانا تھا۔
اسی ایف ایس ایف کے ذریعے اس نے احمد رضا قصوری کے والد کو بھی قتل کرایا۔ قصوری دلیر آدمی تھا، بھٹو کی جان کو آگیا اور پھانسی لگوا کر چھوڑی
قرآن میں شہداءکا مقام تو انبیاءاور صدیقین کے ساتھ ہے۔ یہ کیسی توہین رسالت ہے کہ ایک قاتل، زانی، شرابی اور غدار کو شہید لکھا جاتا ہے۔
بھٹو کوئی سیاسی شہید نہیں ہے، پاکستان کی اعلیٰ ترین عدلیہ سے سزا یافتہ ایک سفاک قاتل ہے کہ جس نے ملک توڑا، اور پھر اپنے انجام کو پہنچا
بھٹو کے بعد اس کی ناپاک اولاد نے پاکستان کی پہلی دہشت گردی تنظیم ”الذوالفقار“ بنائی۔ اس نے جہاز اغواءکیے، پاکستان پر حملے کیے۔
بھٹو کا داماد ، یہ تو خبث علی خبث ہے۔ فطرتاً ڈکیت، کراچی میں گندگی فلموں کے ٹکٹ بلیک کرنے میں مشہور، مشہور معاشی دہشت گرد اور قاتل۔
جب اللہ چاہے گا بینظیر کے قتل کا راز بھی کھلے گا، تو معلوم ہوگا کہ ٹکٹ بلیک کرنے سے لیکر صدارت تک کا سفر اس دہشت گرد نے کیسے طے کیا۔
اب بھٹو کی تیسری نسل، کوئی ہیجڑہ نما وجود، پاکستان کا وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے، اور یہی جمہوریت رہی تو وہ بن بھی جائے گا
سندھ میں تو سارا سال ہی بھٹو زندہ رہتا ہے، صرف آج کے دن ہی مرتا ہے کہ جس دن اس کے پجاری گڑھی خدا بخش کے مندر پر پوجا کیلئے آتے ہیں۔
یہ غلاظت و کفر و شرک کے انبار کب تک اس پاک سرزمین پر مسلط رہیں گے، اس کا فیصلہ تو میرا رب ہی کرے گا۔ شاید یہ قوم یہی غلاظت چاہتی ہے۔
میرا وجود ہی یہ سوچ کر کانپ جاتا ہے کہ آخرت میں کیا منظر ہوگا کہ جب یہ جیالے بھٹو و زرداری کی قیادت میں دوزخ کی طرف گھسیٹے جارہے ہونگے۔
روز محشر تو یقیناً بھٹو زندہ ہوگا، اس کا حساب بھی ہوگا، انجام بھی دنیا دیکھے گی، اور پھر واقعی جہنم کے گڑھے میں اس کو موت بھی نہیں آئے گی
جو انجام بھٹو کے جیالوں کا ہوگا، وہی آخرت میں الطاف و نواز کے پجاریوں کا حال بھی ہوگا۔ ہر جماعت اپنے امیر کے ساتھ اٹھائی جائے گی۔
جو اپنے ان جھوٹے خداﺅں کے ساتھ جہنم میں جانا چاہتا ہے، شوق سے جائے۔ ہم سے یہ توقع نہ کریں کہ ہم ان بتوں کی عزت کریں گے یا کوئی لحاظ۔
آج اگر الیکشن ہوئے تو یقیناًً سندھ میں صورتحال اس سے مختلف نہیں ہوگی۔ ایک اندھی، گونگی اور بہری قوم کو چور اور ڈاکو ہی پسند آسکتے ہیں۔
جتنی پلید یہ قیادت ہے، اس سے زیادہ پلید یہ نظام ہے۔ دونوں ہی ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم۔ نظام بدلا تو قیادت بھی جائے گی،
اب اس غلاظت کا خاتمہ اللہ اپنے کسی مرد درویش سے کرواتا ہے، سڑکوں پر خونریزی سے کرواتا ہے، یا نریندر مودی کے ہاتھوں۔ اب ہم دیکھیں گے۔
ہم اس غلاظت کے خلاف اعلان بغاوت کرچکے ہیں۔ ہماری قیادت سیدی رسول اللہﷺ کی ہے، اور نظام خلافت راشدہ کا
اللہ انفرادی غلطیوں و کوتاہیوں کو تو درگزر فرما دیتا ہے، مگر اجتماعی ذلالت کی بڑی عبرتناک سزا دیتا ہے۔ بھٹو اسی ذلالت کی صرف ایک نشانی ہے
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1271504812904327

Saturday, 1 April 2017

قوم اچھی طرح جان لے کہ اللہ نے ان غداروں کو بے نقاب کرکے ہمیں ایک موقع دیا ہے۔ اس کو ضائع کردیا تو بڑی عبرتناک سزا ہمارے نصیب میں ہوگی


حسین حقانی کم سانپ تھاکہ آج یہ انکشاف ہوا کہ عزیز بلوچ بھی را اور ایرانی جاسوس ہے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی غداری میں کیا فرق ہے؟’رمضان شوگر ملز ‘اور’ ڈان لیکس ‘نون لیگ کی غداری کے کھلے ثبوت ہیں۔ اچکزئی، اسفندیار اور فضل الرحمن تو ہمیشہ سے کھلے زہریلے سانپ ہیں۔بات تو اب پاناما، ایان، عاصم اور شرجیل کی معاشی دہشت گردی سے بہت آگے جاچکی ہے۔ اب تو کھلم کھلا ریاست کے خلاف غداری اور جنگ ہے۔عدالتوں سے تو کسی خیر کی توقع نہیں، بات آخر میں سپہ سالار پر ہی آتی ہے۔ مارشل لانہ لگائیں، لیکن اللہ کا واسطہ ہے غداروں کو تو معاف نہ کریںجو کچھ سیاسی جماعتیں کررہی ہیں یہ سیاست نہیں ہے۔ فوج اگر غداری روکتی ہے تو اس کو سیاست میں دخل دینا نہیں بلکہ اپنے حلف کی پاسداری کہتے ہیںتاریخ گواہ ہے کہ اگرتلہ سازش کے غداروں کو معاف کرکے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے کی سزا ہمیں سقوط مشرقی پاکستان کی صورت میں ملی۔اس وقت نہ صرف یہ کہ پاکستان کا پورا آئین عملی طور پر مفلوج ہوچکا ہے، بلکہ تمام ہی سیاسی جماعتیں سنگین ترین خیانت اور غداری کی مرتکب ہیں۔پاناما کا فیصلہ کچھ بھی آئے، اس سے سیاسی جماعتوں میں موجود دہشت گردوں، جاسوسوں اور غداروں کو سزا نہیں ملے گی۔ ان کو کون سزا دلوائے گا؟پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ پاناما کیس سے نہیں، میمو گیٹ، ڈان لیکس، حسین حقانی کیس، عزیر بلوچ کیس اور الطاف حسین کی سزا سے ہوگا۔آج سپہ سالار کو اللہ تعالیٰ نےسنہری موقع دیا ہے کہ ملک کے تمام سیاسی و عسکری دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے ہمیشہ کیلئے دفن کردیںآج قوم فوج کے ساتھ ہے،فوجی عدالتیں بھی ہیں اور غدار بھی سامنے آچکے ہیں۔ اب ان کو معاف کرنے کا مطلب، اللہ نہ کرے، مزید ’سقوط ڈھاکہ‘ ہوگااس قدر کھلی غداری اور معاشی دہشت گردی کے بعد پارلیمان، جمہوریت اور حکومت آئینی طور پر ناجائز ہے۔انہی سیاسی جماعتوں اور ان کی غدار قیادت کے ساتھ نہ تو حکومت چل سکتی ہے، اور نہ ہی اگلے انتخابات ہوسکتے ہیں۔ پہلے عدل ہوگا پھر انتخاب۔ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی ہوتی ہے یا غداروں و معاشی دہشت گردوں کی، اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے ہاتھ میں نہیں،سپہ سالار کے ہاتھ میں ہےہم پوری قوت کے ساتھ سپہ سالار کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیں پورا یقین ہے کہ سپہ سالار اس پاک سرزمین و امت رسولﷺ کی ہر حال میں حفاظت کریں گےیہ پاک سرزمین، یہ مدینہءثانی، یہ امت رسولﷺ کی آخری چٹان، اہم ہے ۔نہ کوئی سیاست جماعت، نہ کوئی معاشی دہشت گرد، نہ کوئی جمہوریت۔قوم اچھی طرح جان لے کہ اللہ نے ان غداروں کو بے نقاب کرکے ہمیں ایک موقع دیا ہے۔ اس کو ضائع کردیا تو بڑی عبرتناک سزا ہمارے نصیب میں ہوگی

Listen Rajnath....yes, we are doing it....OUR teams are doing it....you can climb the highest pole & then dive into your filthy Ganges..😂🤣


Dear children, this is the power of Social Media -- it can bring down Governments, it can create revolutions, it can divide India...

Alhamdolillah, this Hindu Zionist is referring to OUR teams...our patriotic youth who run thousands of pages to defend the Ummah, Pakistan and Kashmir...you all can be part of this team....:)

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1267160336672108/?type=3

Wednesday, 29 March 2017

اگر پاک فوج کی قیادت یہ کہے کہ ہم خوارج کے خلاف تو آپریشن کریں گے مگر میمو گیٹ، ڈان لیکس، رمضان شوگر ملز کے خلاف نہیں، تو یہ ناقابل فہم ہے


آپ کو ہم نے سختی سے خبردار کیا تھا کہ جنرل راحیل کے جانے اور جنرل باجوہ کے مستحکم ہونے کے درمیانی وقفے میں دشمن شدید حملے کرے گا۔
اور پھر ایسے ہی ہوا۔۔۔ ہم نے پورے ملک کے چپے چپے سے لاشیں اٹھائیں۔غیروں کی عیاری بھی تھی، اپنوں کی سادگی بھی۔
ہمیں یہ بات اپنی قوم کو سمجھاتے تقریباً دس برس گزر چکے ہیں کہ ہم جس جنگ کا شکار ہیں، اس میں سب سے بڑے دہشت گرد سیاسی، معاشی اور ابلاغی ہیں
اب یہ وہ روایتی جنگیں نہیں رہیں کہ کوئی احمق کہے ”فوج کو سرحدوں پر رہنا چاہیے“۔ اب جنگیں شہروں، سیاسی جماعتوں اور میڈیا پر لڑی جاتی ہیں۔
لیکن بدنصیبی ہے اس ملت مرحوم کی، کہ آج تک نہ اس کی عدلیہ کو اور نہ ہی عسکری قیادت کو یہ سمجھ آیا کہ اصل دشمن سرحد پر نہیں پارلیمان میں ہے
سیاستدانوں کی غداریوں ،عدلیہ کی بے حسی اور میڈیا کی خیانت کا آخر میں کفارہ تو ہمارے پاک فوج کے نوجوان بیٹوں کو ہی اپنے خون سے دینا پڑتا ہے
پاک فوج ہی اب وہ واحد ادارہ باقی رہ گیا ہے کہ جو دن رات سرفروشی سے پاکستان کا دفاع کررہا ہے۔ باقی تو سب ادارے فارغ ہوچکے ہیں۔
پوری امت رسولﷺ پاک فوج کی عسکری قربانیوں پر فخر محسوس کرتی ہے، مگر ان نقصانات کو کم کیا جاسکتا تھا اگر فوج داخلی دشمنوں پر بھی ہاتھ ڈالتی
پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں موجود دہشت گردوں، غداروں اور خائنوں کی گردن اتارنا اتنا ہی ضروری ہے کہ جتنا وزیرستان میں آپریشن کرنا۔
اگر پاک فوج کی قیادت یہ کہے کہ ہم خوارج کے خلاف تو آپریشن کریں گے مگر میمو گیٹ، ڈان لیکس، رمضان شوگر ملز کے خلاف نہیں، تو یہ ناقابل فہم ہے
جنرل باجوہ ایک دلیر افسر ہیں۔ انہوں نے وہ کچھ کیا ہے جو پچھلے ادوار میں نہ ہوسکا، مگر سیاسی دہشتگردوں کے حوالے سے وہ شدید غلطی کررہے ہیں
ہم جنرل باجوہ کو مارشل لاءلگانے کو نہیں کہہ رہے، ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ سیاسی غداروں اور خائنوں پر قانون نافذ کروائیں۔
2007 ءمیں ،بینظیر کے قتل سے پہلے، سی آئی اے کے دفاعی تجزیہ نگاری کے ادارے یہ کہہ چکے تھے کہ پاکستان میں ایک شدید بھونچال آنے والا ہے۔
آج سی آئی اے کے ادارےامریکہ کو خبردار کررہے ہیں کہ پاکستان میں شورش و بد امنی کا آغاز ہونے والا ہے لہذا امریکی مفادات کا تحفظ کرلیا جائے
ہم بھی یہ بات بہت سختی سے کہہ چکے ہیں کہ پاکستان پانچویں نسل کی جنگ 5GW میں شکست کھارہا ہے۔ ہمارے سیاسی غدار ہمیں اندر سے تباہ کررہے ہیں
اگر پاک فوج نے سپریم کورٹ پر دباﺅ ڈال کر عدل و انصاف نہ کرایا تو پھر ہونے والی خونریزی یں کوئی نہیں بچے گا، نہ سیاستدان، نہ عوام، نہ فوج
پاناما کے فیصلے پر تاخیر کرکے قاضیوں نے ثابت کردیا کہ وہ فیصلہ کرتے ہوئے یا تو خوفزدہ ہیں، یا نہیں کرنا چاہتے، یا مصلحت آمیز فیصلہ دینگے
اب ساری ذمہ داری سپہ سالار کی ذات پر ہے۔ ان کے درست فیصلے قوم پر سے یہ عذاب ٹال سکتے ہیں۔ ان کی غلطیاں لاکھوں کا خون بہائیں گی۔
ہمارا کام وقت سے پہلے خبردار کرنا اور حکمرانوں پر حجت تمام کرنا ہے۔ آپ ہمارا مذاق اڑا سکتے ہیں، مگر پھر انجام کے بھی خود ذمہ دار ہونگے!
ہم سپہ سالار اور پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، مگر سچ بات یہ ہے کہ ہمیں اس بات پر دکھ ہے کہ سیاسی دہشت گردوں پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جارہا۔
سیاسی و معاشی دہشت گردوں کو چھوڑنے کا مطلب ہے کہ ہمارے فوج کے قیمتی افسر اور جوان مزید شہید ہونگے۔ یہ تصور ہی انتہائی تکلیف دہ ہے۔
میرے عزیز سپہ سالار ! اس قوم کو آپ کے مضبوط بیانات کی بھی ضرورت ہے۔ اس وقت یہ قوم خوفزدہ بھی ہے اور کسی اور پر اعتبار بھی نہیں کرتی۔
یہی بے حس عدلیہ اور ناپاک سیاستدان تو جنرل راحیل کے دور میں بھی تھے، مگر اس سپہ سالار نے اپنے قول و عمل سے گھبرائی قوم کو سہارا دیا تھا
ہمارے آج کے سپہ سالار کو بھی اس قوم کے شفیق باپ ہونے کا حق ادا کرنا ہے۔ تلوار کے ساتھ ساتھ، اپنی تقریر سے بھی ’رد الفساد‘ کرنا لازم ہے۔
آخر میں ہم اس قوم کویہ خوشخبری دیتے ہیں کہ انشاءاللہ، اس پاک سرزمین نے تو قائم رہنا ہی ہے، مگر ہم آزمائے ضرور جائیں گے،یہ مشکلات عارضی ہیں

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1265168600204615/?type=3&theater

Brilliant English vid on the terror of Khawarij...(ISIS, TTP, BokoHaram, Al-Qaeda). Khawarij are NOT Sunnis or Shias

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1265110063543802/

This is an English short video on fitnah of Khawarij....spread it far and wide in the Ummah and also to the world. Let the world know that Khawarij are the dogs of hell, they are neither Muslims, neither Sunnis, neither shias...they are Khawarij....thrown out of the fold of Islam, even though they dress up and speak like Muslims...
Khawarij have come in every stage of Islamic history...from earlier times to day...their names have changed, their places have been different but they are all Khawarij... last of them have risen now...with fitnah of Dajjal...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1265110063543802/



Ghulam Akbar sahb on Deobandis.


Monday, 27 March 2017

In these 10 minutes, have replied to every objection & answered every Q against appointment of GRS as head of MPKF.


In these 10 minutes, have replied to every objection on appointment of GRS in Saudi Arabia. PTI have really gone insane....Appointment of a Pakistani General as head of MPKF is a bigger game changer than CPEC but political parties remain idiots to the core..or traitors..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1262830603771748