Wednesday, 30 March 2022

پچھلے دو دنوں میں 25 سے زائد پاک فوج کے افسران اور جوان شہید ہوچکے ہیں۔۔ آج بھی ٹانک میں چھ شہادتیں ہوی ہیں۔۔ جہاں ایک جانب اس ملک کی سیاسی جماعتیں ملک کو فروخت کر رہی ہیں، اور ریاستی ادارے مفلوج بیٹھے ہیں۔۔۔ وہاں جانثاروں کی ایک جماعت اس پاک سرزمین کے دفاع میں لڑ رہی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509237228739956743

 


 


 
 











 




حکومت گرانے یا پاکستان توڑنے کی سازش پاکستان کی ہر حکومت کے ساتھ کی گئی ہے۔۔۔ آپ نے اگر ایک اور "اگرتلہ سازش" پکڑی ہے تو پھر اس کا قانونی راستہ اختیار کریں۔. غداروں پر غداری کے مقدمات قائم کریں۔۔ثبوت پوری قوم کے سامنے رکھیں۔۔ بلاوجہ ماتم کس لئے کر رہے ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509131249331449858

 

 
 



 


Tuesday, 29 March 2022

ویسے مجھے تحریک انصاف والوں کی سمجھ نہیں آتی۔ جب میں عمران کی خارجہ پالیسی پر اعتراض کرتا تھا ان کا جواب ہوتا تھا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی پاک فوج چلاتی ہے۔ لہذا عمران پر اعتراض نہ کریں۔ اب کہہ رہے ہیں کہ عمران نے اتنی کامیاب خارجہ پالیسی چلائی کہ امریکہ اس کا دشمن ہو گیا 😁

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508889578656120837

 


 






Very sad day for Pakistan... Six officers and men were shot down in a helicopter on UN mission in Congo.. In another incident and ambush in south waziristan led to more casualties including, Captain Saad. This is not acceptable... We are losing too many of our finest... 🇵🇰😥

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508881124730286085

 


 


The NEW causes of strokes since 2021... And I am not making this up.... Daylight Savings Climate Change Ukraine Invasion Breathing too many times a day Energy bills Skipping breakfast Pandemic stress Canadian winters Cannabis use Depression Physical activity Hot nights..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508845136498806789

 


 






پاکستان میں امریکی مداخلت کے ذریعے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش اور اس میں پاکستانی سیاسی جماعتوں کا شامل ہونا اور زیادہ خطرناک جرم بن جاتا ہے جب سپریم کورٹ اور فوج اس پر خاموشی اختیار کرلیں۔۔۔ اس سیاسی نظام کو اب تحلیل کرنا پڑے گا اور عبوری حکومت قائم کرنے کی ضرورت ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508790382624219143

 



 

اگر یہ الزامات درست ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ فوری طور پر پاکستان میں سیاسی عمل کو روکنا ہوگا۔۔۔پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں ملک سے غداری پر تحلیل ہو سکتی ہیں۔ اگر یہ کام سپریم کورٹ فوری طور پر نہیں کرتی تو پھر براہ راست فوج کو کرنا پڑے گا۔ کسی کو تو ہر حال میں کرنا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1508787350247292929